معروف بلوچ سماجی کارکن اور صحافی شاہینہ شاہین قتل

بلوچستان کے شہر گوادر کی معروف آرٹسٹ، سماجی کارکن اور صحافی شاہینہ شاہین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کراچی کے لیے بڑے پیکج کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ کراچی میں شہر کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں ان کی زیر صدارت کراچی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزراء اسد عمر، شبلی فراز، علی زیدی اور امین الحق بھی شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں

نواز شریف قوم کا اثاثہ ہیں انکی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں، مسلم لیگ ن

مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کے قائد میاں محمد نواز شریف کی زندگی اور صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا اور ان سے علاج مکمل کرانے کے بعد ہی وطن واپس آنے کی درخواست کی۔
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے میاں محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پریس کانفرنس کی جس میں احسن اقبال، خواجہ آصف، رانا ثنااللہ، شاہد خاقان عباسی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: شہری کے ساتھ بد تمیزی، پولیس کانسٹیبل نوکری سی برخاست

ذرائع کے مطابق محمد عثمان نامی شہری نے سوشل میڈیا پر شکایت درج کرائی کہ وہ اور اسکی فیملی سیر و تفریح کی غرض سے دامن کوہ جارہے تھے کہ چڑھا گھر ناکہ ڈیوٹی پر مامور شاہد لطیف نامی پولیس کانسٹیبل کا رویہ نہایت ہی توہین آمیز تھا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ:اگر ساجد گوندل پیر تک بازیاب نہ ہوئے تو سیکرٹری داخلہ خود عدالت آ جائیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر ساجد گوندل کو پیر تک بازیاب کرنے کا حکم دے دیا۔
ہائیکورٹ ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر محمد ساجد گوندل کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سامنے ساجد گوندل کی والدہ اور اہلیہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

مزید پڑھیں

راولپنڈی : آئی جی پنجاب کا پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق آر پی اوراولپنڈی عمران احمر، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود، چیف ٹریفک آفیسر سیدعلی اکبر، تینوں ڈویژنل ایس پیز، ایس پی ہیڈکوارٹرز اوردیگر سینئر افسران نے آئی جی پنجاب کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیں

جیکب آباد: پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک اے ایس آئی شہید

ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق تحصیل ٹھل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے کے دوران ایک اے ایس آئی شہید ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

لاپتہ جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کا مقدمہ درج، تحقیقات شروع

ساجد گوندل جوائنٹ ڈائریکٹر ایس ای سی پی کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کے بعد تھانہ شہزاد ٹاون میں سرزد وقوعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں