ارطغرل غازی کے مرکزی کردار جاوید چیتن کا دورہ پاکستان

مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار جاوید چیتن اسلام آباد میں استنوبل کے آس پہنچے تو عوام خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ جاوید چیتن نے پاکستان سے ملنے والی محبت کا شکریہ ادا کیا اور کہا وہ قیمتی لمحے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ 

مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار جاوید چیتن المعروف دوآن الپ پاکستان اسلام آباد میں اوز استنبول کے افس پہنچے جہاں انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے ہار پہنائے گئے۔ پرتپاک استقبال پر جاوید چیتن نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا پاکستان آ کر وہ خوش ہیں۔ پاکستان سے ملنے والی محبت اور خلوص پر شکریہ ادا کرتے ہوئے جاوید چیتن نے کہا کہ وہ یہ قیمتی لمحے ہمیشہ یاد رکھیں گے، جاوید چیتن نے خود بھی سب کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment