چیئرمین پی ٹی وی راشد خان کی تعیناتی غیر قانونی قرار

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ارشد علی خان سے متعلق اہم ترین انکشافات سامنے آئے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی میں تعیناتیوں کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی وی راشد خان اور بورڈ کے انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر ارشد خان کی تعیناتیاں غیرقانونی قرار دیتے ہوئے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن اے پی سی ایجنڈے سے سخت غیر مطمئن

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے معاملہ پر اپوزیشن کی جماعتیں تاحال ایک ایجنڈے پر نہ آ سکیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جانب سے دئیے جانے والے ایجنڈے میں حکومت مخالف تحریک شامل نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی 2018 کے ٹیکس کے اعدادوشمار کی وضاحت

سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری سال 2018 کے جاری کردہ ٹیکس اعدادوشمار کے حوالے سے وضاحت کر دی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں گیس عدم فراہمی، چیئرمین سی ڈی اے سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں گیس عدم فراہمی کے کیس پر عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین سی ڈی اے عدالت میں پیش ہوئے.جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ چیئرمین صاحب سیکٹر ای الیون کے رہائشیوں کو گیس کیوں فراہم نہیں کی جارہی۔ گیس اور پانی بنیادی ضروریات ہیں جنکی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں

سندھ تہرے قتل کیس، سپریم کورٹ کا کل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سندھ کی تحصیل میہڑ میں تہرے قتل سے متعلق ام رباب چانڈیو کی درخواست کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس: مشاہد اللہ اور عتیق شیخ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ اجلاس کے دوران مشاہد اللہ اور عتیق شیخ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، ایک دوسرے کیخلاف غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرتے ہوئے معاملہ گالی گلوچ تک پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں

Bloggers meet and greet to raise awareness about LSBE

Civil society organization Idara-e-Taleem-o-Aagahi (ITA) hosted a meet and greet session on Wednesday, September 16, 2020 at Faletti’s Hotel, Lahore where bloggers, influencers, vloggers, journalists and other social media celebrities were invited to promote a public discourse on the less discussed topic of Life Skilled Based Education (LSBE).  LSBE has become an important subject for children and youth as schools remained closed for the most part of the year due to Covid-19 pandemic. In these challenging times where cases of child abuse, gender-based violence, exploitation and bullying are on the…

مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری

ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سب سے زیادہ 24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس ادا کیا وزیر اعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے، شہباز شریف نے 97 لاکھ 30 ہزار 545 روپے اوربلاول بھٹو زرداری نے 2 لاکھ 94 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔

مزید پڑھیں

عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ میں کشمیر پر بات کریں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ریکوڈک کے معاملے میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کورونا کی وجہ سے جب معیشت دباؤ میں ہے ان حالات میں یہ پاکستان کے لیے بڑاریلیف ہے، وزیراعظم عمران خان 25 تاریخ کو جنرل اسمبلی کےاجلاس میں اپنے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر پربات کریں گے۔

مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ، بھارتی سینئر سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی

بھارتی قابض افواج کی لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری،پاکستان نےبھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کودفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایا۔

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

داخلہ اور ریلوے کی وزارتوں نے سانحہ تیزگام سے متعلق تحقیقاتی رپورٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیں۔ 15 افراد کو سانحے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال،احتیاطی تدابیر کی خلاف وزریاں بھی جاری

ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں تاہم احتیاطی تدابیر کی خلاف وزریاں جاری ہیں۔ گزشتہ ایک روز میں ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 13تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رضا حسین نقوی قتل واقعہ ، آئی جی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد، تھانہ کورال کے علاقہ میں سید رضا حسین نقوی کے قتل کے معاملہ پر آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے نوٹس لے لیا۔  تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے سید رضا حسین نقوی کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی سربراہی میں دو تفتیش ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق دونوں ٹیمیں ایس ایس پی سی ٹی ڈی ڈاکٹر سید مصطفی تنویر اور ایس پی رورل…

مزید پڑھیں