ھماری جدوجہد عمران کو لانے والوں کے خلاف ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ دور ہوتے ہوئے بھی اچھی طرح جانتا ہوں کہ وطن عزیز کن حالات سے گزر رہا ہے۔ عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ پاکستان کو درپیش تمام مسائل کی بنیادی وجہ صرف ایک ہے کہ جمہوری نظام سے مسلسل محروم رکھا گیا ہے، جمہوری نظام میں عوام کی روح ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

حکومتی ہتھکنڈوں سے ثابت ہوا اے پی سی کامیاب ہے، آصف زرداری کا دعوی

حکومتی ہتھکنڈوں سے ثابت ہوا اے پی سی کامیاب ہے ، آصف زرداری نے دعوی کر دیا ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کہاکہ اے پی سی سے متعلق حکومتی ہتھکنڈے ہی ہماری کامیابی ہے موجودہ دورمیں میڈیا پر پابندی ممکن نہین جمہوریت پریقین رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی آج اسلام آباد میں ہو گی

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پیپلز پارٹی کی صدارت میں آج ہو گی۔ اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اس کانفرنس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اے پی سی میں ن لیگ کا وفد بھی شہباز شریف کی قیادت میں شریک ہوں گا، ن لیگ کے وفد میں مریم نواز، احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف بھی وڈیو لنک سے اے پی سی میں شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں

افغان طالبان پر فضائی حملے

افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے ٹھکانوں پر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں 12 شہری جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں

ملک کے بڑے بڑے تجارتی مراکز کی ٹیکس تفصیلات سامنے آ گئیں

ایف بی آر کی جانب سے جاری کی گئی ٹیکس ڈائریکٹری 2018 کے مطابق صدر بازار کراچی کے 72 ہزار تاجروں نے 77 ارب روپے، بلیو ایرایا اسلام آباد کے 5854 تاجروں نے 39 ارب روپے اور صدر بازار ملتان کے 38 ہزار تاجروں نے 6 ارب روپے کا ٹیکس ادا کیا۔ اسی طرح صدر بازار لاہور کے 19 ہزار تاجروں نے 5 ارب 31 کروڑ روپے، کارخانو مارکیٹ پشاور کے 10 ہزار 417 تاجروں نے 5 ارب 27 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا اور صدر پشاور کے 6429 تاجروں نے 3 ارب 30 کروڑ روپے ادا کیے۔

مزید پڑھیں