سانگھڑ کا احمد مری 12 مرغوں کا مالک بن گیا

صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں حالیہ سیلاب کے دوران اپنے مرغے کی مرنے پر بلاول بھٹو زرداری سے مدد کا مطالبہ کرنے والے ننھے احمد مری اب تک 12 مرغے تحفے میں مل چکے ہیں۔
ننھے احمد مری کی گزشتہ دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس وہ روتے ہوئے اپنے مرغے کی ہلاکت پر احتجاج کرتے اور سیلابی پانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ‘پرانا پاکستان واپس’ کرنے کا مطالبہ کرتے دکھائی دیے۔

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے میری اور خواجہ آصف کی ون آن ون ملاقات نہیں ہوئی، احسن اقبال

مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ آرمی چیف سے میری اور خواجہ آصف کی ون آن ون ملاقات نہیں ہوئی، شیخ رشید جھوٹ بول رہا ہے۔

مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کے ملازمین کو تین ارب 85 کروڑ روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تین ارب 85 کروڑ روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز ملازمین کے لیے تین ارب 85 کروڑ روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ملازمین کو رواں مالی سال کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی ہو گی۔

مزید پڑھیں

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکی۔ ایڈیشن اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت مانگ لیا۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پانامہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔

مزید پڑھیں

مریم نواز کی آرمی چیف سے نوازشریف کےنمائندے کی ملاقات کی تردید

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کےکسی نمائندے نےآرمی چیف سےملاقات نہیں کی۔
صحافی نےپوچھا پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات پرکیاکہیں گے؟ میری اطلاع کےمطابق پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات گلگت بلتسان ایشو پر ہوئی ہے مگرجوکچھ کہنا تھا پارلیمنٹ میں بلا لیتے فیصلے جی ایچ کیو میں نہیں پارلیمنٹ میں ہونے چائیے۔

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی مشکلات بڑھ گئیں، عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاونٹس کیس میں 3 ریفرنسز کےخلاف درخواستیں خارج کرتے ہوئے سابق صدر پرفرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں

بھارہ کہو چوک پر مریم نواز کا شاندار استقبال

بھارہ کہو چوک پر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنان کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔
تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز مری سے اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے روانہ ہوئیں تو بھارہ کہو چوک کے مقام پر کارکنان نے انکا بھرپور استقبال کیا۔ بھارہ کہو چوک پر مسلم لیگ ن اسلام آباد کی طرف سے استقبالیہ کے لیے انتظامات کئے گئے

مزید پڑھیں

صحافی کی بلا وجہ گرفتاری، چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سے صحافی احتشام کیانی کی گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے نوٹس لے لیا۔
ذرائع کے مطابق صحافی احتشام کیانی آج مریم نواز کی پیشی کے موقع پر کوریج کیلئے ہائیکورٹ جا رہے تھے۔ عدالت کے باہر تعینات پولیس نے صحافی احتشام کیانی کو گرفتار کر کے تھانہ رمنا منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ نے رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کر دی۔

مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

سول سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ستمبر کے بعد کورونا کیسز کے بارے میں 6 ہفتوں کی رپورٹ کاجائزہ لینےکے بعد بلدیاتی الیکشن کرانےکا فیصلہ کیا جائےگا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے ایک ایک حلقے میں ضمنی انتخابات بھی ملتوی کردیے جائیں گے جن میں پی پی 51 اور این اے 75 کے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں