ورلڈ بینک پاکستان کی پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالرز کی گرانٹ کی منظوری

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالرز کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔

عالمی  بینک  کے  ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالرز کی رقم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ گرانٹ قابل تجدید توانائی منصوبوں کے لیے فراہم کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رقم خیبر پختونخواہ میں ہائیڈرو اور سولر پاور پراجیکٹ پر خرچ کی جائے گی، جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی اور پاور سیکٹر کو مضبوط ہو سکے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment