کراچی:نوری آباد کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی، 9 افراد جاں بحق

موٹروے پولیس کے مطابق وین حیدرآباد سے کراچی جا رہی تھی۔ حادثے کی اطلاعات موصول ملتے ہی موٹروے پولیس کا عملہ حادثے کی جگہ پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائیوں مین مصروف ہے۔

مزید پڑھیں

شیخ رشید نے نواز شریف سے 10 سوالوں کے جواب مانگ لیے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا کہ کسی شخص نے میری بات پر یہ نہیں کہا میں غلط کہہ رہا ہوں، میں کسی سے ہدایات لیکر بات نہیں کرتا، کسی ادارے کا ترجمان نہیں ہوں، میں آرمی چیف سے ملاقات کروں تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے، خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتا، دن میں ملتا ہوں اور خوشی سے ملاقات کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں

روز ویلٹ ہوٹل کے ہوسٹائل ٹیک اوور کا خطرہ

ذرائع کے مطابق روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی مشکلات بڑھنے لگیں ہیں۔ روز ویلٹ ہوٹل کو زبردستی قبضے میں لینے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کابینہ کو خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو بتایا کہ روز ویلٹ ہوٹل کے ہوسٹائل ٹیک اوور کا خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں

ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری مبینہ حملے میں زخمی

طلال چوہدری کے بھائی کے مطابق طلال چوہدری پر کینال روڈ پر رات کے وقت چار افراد نے حملہ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے۔
بھائی نے بتایا کہ طلال چوہدری کے بائیں کندھے پر چوٹ آئی ہے اور وہ لاہور کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں سے دو روز بعد ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں

ملک بھر آباد:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 566 نئے کیسز رپورٹ

آباد:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 566نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ہی روز میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 581 تک جا پہنچی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 566نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ہی روز میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 451 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 581 تک جا پہنچی۔

مزید پڑھیں

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی مندوب بھاگ گئے

وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے موقع پر بھارتی وزارت خارجہ کے جونئیر سفارت کار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں موجود تھے تاہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ذکر ہونے کا اندازہ ہونے کے سبب وہ پہلے ہی ہال سے باہر چلے گئے۔

مزید پڑھیں