کراچی:نوری آباد کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی، 9 افراد جاں بحق

کراچی کے قریب سپرہائی وے نوری آباد کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد کے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق وین حیدرآباد سے کراچی جا رہی تھی۔ حادثے کی اطلاعات موصول ملتے ہی موٹروے پولیس کا عملہ حادثے کی جگہ پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائیوں مین مصروف ہے۔

ترجمان موٹر وے نے مزید بتایا کہ 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔

یہ ابھی ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں…. 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment