چیچہ وطنی: ٹرالر کار پر چڑھ گیا، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ چیچہ وطنی میں کمالیہ روڈ پر نئی آبادی کے قریب اس وقت پیش آیا جب روئی سے لدا ٹریلر کا ٹائر پھٹ جانے کے بعد کار پر چڑھ گیا۔

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپس لاکر عدالت پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت(نیب) نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

مزید پڑھیں

نااہلی کیس:آئندہ سماعت پر فیصل واوڈا کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا نااہلی کیس میں وفاقی وزیر کے وکیل کو آئندہ سماعت سے قبل جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید پڑھیں

ایف آئی اے اے ٹی ایم مشین میں لگی اسکیمنگ ڈیوائس پکڑ لی

ذرائع کے مطابق اسکیمنگ ڈیوائس اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود کے سیکٹر جی 13 کے اے ٹی ایم میں نصب تھی اور اے ٹی ایم سکیمنگ کے دوران درجنوں شہریوں کے لاکھوں روپے نکالے گئے۔
ذرائع ایف آئی اےنے بتایا کہ ایف آئی اے بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔

مزید پڑھیں

پارٹی کارکنوں پر فوجی یا متعلقہ اداروں سے ملاقات پر پابندی، مسلم لیگ ن

سر کلر میں کہا گیا کہ آئندہ پارٹی کارکن کسی فوجی یا متعلقہ اداروں کے اہلکاروں سے ذاتی یا سرکاری سطح پرملاقات نہیں کرے گا۔ قومی سلامتی یا آئینی ذمہ داری پوری کیلئے کوئی ملاقات ضروری ہوئی تو پارٹی قائد سے اجازت لینی ہوگی۔

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات بڑھ گئے

مختلف ایئر پورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو گیا۔ پرندے ٹکرانے کی وجہ سے اب تک پی آئی اے کے چار طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ،بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

بھارتی افواج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر کی خلاف ورزی سے ایک پاکستانی شہری شہید جبکہ چار شدید زخمی ہوئے۔ پاکستان کا بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا

مزید پڑھیں

ریلوے کی بحالی اور ری سٹرکچرنگ کے لیے رپورٹ کابینہ میں پیش

وزیراعظم کے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹرعشرت حسین نے اربوں روپے خسارے سے دوچار پاکستان ریلوے کی بحالی اور ری سٹرکچرنگ کے لیے رپورٹ کابینہ میں پیش کردی۔

مزید پڑھیں

تںخواہوں میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج

وفاقی دارلحکومت میں ایک بار پھر وفاقی سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لئے سر اٹھا لئے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے موقع پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ لئے ایک بار پھر وزارت خزانہ کے سامنے سے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم دفتر کا رخ کیا تاہم اسلام آباد انتظامیہ نے وزیراعظم دفتر سے قبل ہی روک کر مزاکرات کرتے ہوئے مزید دو روز کی مہلت مانگ لی۔

مزید پڑھیں

ہم افغانستان کی خود مختاری، سلامتی کا احترام کرتے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پاکستان کا افغان عوام کے لیے واضح پیغام ہے کہ ہمارا کوئی پسندیدہ نہیں اور نہ ہم آپ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی غائب

یوٹیلٹی اسٹورز حکام کا کہنا ہےکہ اوپن مارکیٹ میں چینی،آٹا اور گھی مہنگا ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر یہ اشیا سستی ہونے کی وجہ سے ان کی دستیابی میں مشکلات ہیں لہٰذا ان اشیاء کی دستیابی یقینی بنانے کیلئےاقدامات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے سیکٹر برو اور ٹنڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شفیق بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ سے برو گاوں کا 15 سالہ نوجوان شہید ہو گیا۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر کے آخر میں خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش کا سلسلہ ہو سکتا ہے۔دسمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ارکان میران شاہ کا دورہ

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ارکان میران شاہ میں قائمہ کمیٹی کے 20 ارکان کو خصوصی بریفنگ دی جائے گی۔ ارکان کو پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے ، پوسٹوں اور فورٹس کی تعمیر کی تفصیلات سے آگا کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں 3 خواتین کے قتل پر نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا راولپنڈی ک علاقے میں فائرنگ سے 3خواتین سمیت 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس لے لیا۔
وزیر اعلیٰ نے آر پی او راولپنڈی عمران احمر سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد:سیشن جج کے ساتھ لڑائی کرنے والا گرفتار نہ ہو سکا

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان اور ایم پی اے کے خاوند چوہدری خرم کی لڑائی کا معاملے پر وفاقی پولیس اعلی سطح سے دباؤ کا شکار ہے۔

مزید پڑھیں

قتل کے مقدمے میں نامزد ٹک ٹاک سٹار تاحال مفرور

ٹک ٹاک سٹار ماروی چوہدری پر قتل کے مقدمے کا معاملے پر مقدمے میں تاحال کوئی اہم پیش رفت نہیں ہو سکی۔
وفاقی پولیس ماروی چوہدری کو تلاش کرنے میں ناکام ہے۔ عدالت کی جانب سے ماروی چوہدری کو کیس کی تحقیقات تک اسلام آباد میں رہنے کا حکم دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

پرائمری سکولز کو کل سے کُھلنے کی اجازت مل گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں تمام نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو مُلک بھر میں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ:بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

مزید پڑھیں