اسلام آباد:سیشن جج کے ساتھ لڑائی کرنے والا گرفتار نہ ہو سکا

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان اور ایم پی اے کے خاوند چوہدری خرم کی لڑائی کا معاملے پر وفاقی پولیس اعلی سطح سے دباؤ کا شکار ہے۔

زرائع کی مطابق وفاقی پولیس صرف چھاپے مارنے کے دعوں تک محدود ہے۔سنگین نوعیت کے مقدمے وفاقی پولیس کوئی پیش رفت نہیں کر سکی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم چوہدری خرم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یاد رہے سیشن جج جہانگیر اعوان اور ملزم خرم کے درمیان ریڈ زون میں جھگڑا ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment