مسلم لیگ ن نے پانچ اراکین پنجاب اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

پارٹی سے نکالے جانے والے اراکین پنجاب اسمبلی میں اشرف انصاری، جلیل شرقپوری، فیصل نیازی، نشاط ڈاہا اور مولوی غیاث الدین شامل ہیں،

مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت کا نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنےکا حکم

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ مری کا گھر، پراپرٹیز، گاڑیاں، بنک اکاونٹس اور17 سو کنال زرعی اراضی سب ضبط کرلیے جائیں۔

مزید پڑھیں

انسداد منی لانڈنرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کو روکنے کے قوانین جاری

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد شروع کردیا، انسداد منی لانڈنرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کو روکنے کے قوانین جاری کردیے گئے۔

مزید پڑھیں

ریاست کے کچھ لوگ ہی شہریوں کو زبردستی غائب کرتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتےہوئے ریمارکس دیے کہ کیا معلوم ہے جبری گمشدگی کیا ہوتی ہے اس سے مراد ریاست کے کچھ لوگ ہی شہریوں کو زبردستی غائب کرتے ہیں۔ ریاست تسلیم کر چکی کہ یہ جبری گمشدگی کا کیس ہے جس کا پیارا غائب ہوجائے اور ریاست کہے ہم میں سے کسی نے اٹھایا ہے توشرمندگی ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

ایف بی آر جیولرز کے کاروبار کی مانیٹرنگ کرے گا

ایف بی آر کے زرائع کے مطابق 20 لاکھ روپے کا سونا خریدنے اور بیچنے والوں کا ریکارڈ جمع کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ 20لاکھ روپے تک کا سونا خریدنے والوں کو شناختی کارڈ فراہم کرنا ہوگا۔20 لاکھ مالیت سے زیادہ کی قیمتی دھاتوں، جوہرات، پتھروں کا ڈیٹا بھی اکھٹا ہوگا۔

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن:راجہ بشارت نا اہلی کیس آٹھ اکتوبر کو حتمی دلائل کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن میں صوبائی وزیر راجہ بشارت نا اہلی کیس کی سماعت ممبر پنجاب الطاف قریشی نے  کی۔ انھوں نے کہا کہ راجہ بشارت نے تاحال جواب کیوں نہیں جمع کرایا؟ اپنا ہمارا اور درخواست گزار کا وقت کیوں ضائع کر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

عمران خان کا پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے پر زور

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ سے ملاقات کے دوران ماضی میں پھنسے رہنے کے بجائے پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں