لیگی رہنما سعد رفیق کیخلاف نیب انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

نیب لاہور نے سابق وفاقی وزیر ریلوے اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق کیخلاف ریلوے اراضی لیز پر دینے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ ننگرہار میں کار دھماکہ، 15 جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اس دھماکے میں افغانستان کے انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ جان شنواری کی بھی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں

پولینڈ کے کوہ پیما شمالی علاقہ جات میں کوہ پیمائ کے دوران ہلاک

الزوک مائیکل جیکب جمعرات کو اس وقت حادثے کا شکار ہو گئے جب وہ قراقرم حدود میں واقع تقریباً 20،000 فٹ بلند پہاڑی دشت سار کو سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں

پولیس سے جھگڑا کرنے پر ن لیگ کے نہال ہاشمی بیٹوں سمیت گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں کو کراچی کے علاقے سعودآباد سے گرفتار کرکے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کراچی میں ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کے بیٹے کا پولیس اہلکاروں سے مبینہ بدتمیزی کا واقعہ سامنے آیا۔

مزید پڑھیں