مسجد الحرام کو عمرہ زائرین کے لیے کھول دیا گیا

سعودی عرب میں کم و بیش 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کرنے کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے۔
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق طویل عرصے کی بندش کے بعد حج کے بعد پہلے مرحلے میں عمرے کی ادائیگی کے لیے عازمین کا پہلا گروہ صبح 6 بجے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کے لیے داخل ہوا۔

مزید پڑھیں

ملک دشمنی پر مبنی مواد کے خلاف پی ٹی اے حرکت میں آگئی

توہین عدالت، دفاع پاکستان اور مذہبی منافرت پر مبنی سوشل میڈیا پر مواد کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملوث عناصر کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

مزید پڑھیں

آذر بائیجان اور آرمینیا میں شدید مسلح جھڑپیں

آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع ریجن نگورنو کاراباخ میں ہونے والی جھڑپوں میں تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے جاری لڑائیوں میں اب تک 230 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

مزید پڑھیں

سردیوں میں دوبارہ کورونا پھیل سکتا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سردیوں میں دوبارہ کورونا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام سے عوامی مقامات پر ماسک ہر صورت پہننے اور سماجی فاصلے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت نے ملک و قوم کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک و قوم کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا ہے۔ غداری کا بیانیے کا مطلب ملک کو دوبارہ 85 کی سیاست میں لے جانا ہے۔
غداری کا بیانیہ ملک اور جمہوریت کے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں ملک کا سب سے بڑے باکسنگ مقابلے کا انعقاد

عامر خان باکسنگ اکیڈمی سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ سجایا گیا۔ایونٹ میں کل نو مقابلے ہوئے جس میں پاکستان، انڈونیشیا اور افغانستان کے باکسرز ایکشن میں نظر آئے

مزید پڑھیں