جناح اسپتال ایئرایمبولینس کیلئے ہیلی پیڈ کو فعال

جناح اسپتال کراچی میں ایئرایمبولینس کیلئے ہیلی پیڈ کو فعال کر دیا گیا۔ ابتدائی طور پر سندھ حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر جناح پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل سنٹرمیں ہیلی پیڈ پر اتارا گیا۔

ہیلی پیڈ کی تعمیر سے دور دراز علاقوں سے شدید زخمی اور بیمار مریضوں کی آمدورفت ممکن ہوسکے گی۔

انتظامیہ جناح اسپتال ک کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی لینڈنگ کے لئے جے پی ایم سی کو نان اعتراض سرٹیفکیٹ دے چکی ہے۔ ملک کے کسی بھی علاقے سے چند گھنٹوں میں مریض جے پی ایم سی لایا جاسکتا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment