شامی شہر الباب میں ٹرک بم دھماکہ، 14 افراد ہلاک

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ترکی کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے کے علاقے میں ایک بڑا ٹرک بم دھماکہ ہوا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس میں رجوع کرنے کا ایک اور موقع دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن جادیوکیس میں بھارت کوعدالت سے رجوع کرنے کا موقع فراہم کردیا۔
چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کلبھوشن جادیوکو کونسلر رسائی سے متعلق کیس کی سماعت کی

مزید پڑھیں

حکومت نے اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

ڈائیریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم نے کہا کہ آج سے اسلام آباد نمبر کی گاڑی کے ٹوکن آن لائن جمع ہو رہے ہیں۔اندرون ملک سے کسی بھی شہر اور بینک سے فیس جمع کروائے جا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

حکومت عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کے لیے تیار

وزارت صنعت و پیداوار نے سمری تیار کرلی ہے سمری منظوری کیلئے کل اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے تین اہم محکموں میں جعلی تقرریاں، نیب کا تحقیقات کا آغاز

قومی احتساب بیورو سندھ (نیب) نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) سمیت سندھ حکومت کے تین اہم محکموں میں جعلی تقرریوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں دو ملزمان بری

جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں ملزمان امان اللہ اور خالد محمود کی 14 سال سزا کم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ملزمان کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ ملزمان کا تعلق کسی دہشتگرد تنظیم سے ثابت نہیں ہوسکا۔ ملزم خالد مینٹل ہسپتال لاہور میں ملازم ہے۔

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا اپنے رہنماؤں کی گرفتاری پر احتجاج کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے 12 اکتوبر کو قیادت کے خلاف حکومتی پالیسیوں پر پرامن احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن راولپنڈی میں ورکرز کنونشن میں بھر پور طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

مزید پڑھیں

سنتھیا ڈی رچی کیس میں فریق بننے کی پیپلز پارٹی کی متفرق درخواست منظور

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ویزہ نہ دینے کے خلاف زیرسماعت درخواست میں فریق بنے کیلئے متفرق درخواست پر سماعت کی۔

مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان کے بحری جہازوں کی مشترکہ بحری مشقیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز اونامی نے مشترکہ بحری مشق میں شرکت کی کی۔ مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیں

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کل پاک بحریہ کی کمانڈ سمبھالیں گے

پاکستان کے نئے امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اعزازی شمشیر اور شاندار کیریر کے حامل ہیں۔ بہترین پیشہ ورانہ خدمات کی بناء پر انہیں ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، اور تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: سزا موت پانے والے پاکستان بحریہ کے سابق افسر کی اپیل پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاسوسی کے الزام میں فوجی عدالت سے سزا موت پانے والے پاکستان بحریہ کے سابق افسر کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارسلان ستی کی اپیل پر سماعت کی۔

مزید پڑھیں