پاکستان اور جاپان کے بحری جہازوں کی مشترکہ بحری مشقیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز اونامی نے مشترکہ بحری مشق میں شرکت کی کی۔ مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد بھی کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ بحری مشق سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز ”اونامی“ نے شرکت کی۔ اس دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد بھی کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ بحری مشق سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیلٸے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ اس مشق کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات اور آپریشنز کو مزید فروغ دینا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment