جنگ بندی کے لیے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین مذاکرات شروع

آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات میں واپس جانے کے لئے تیار ہیں ، لیکن وہ آرمینیا کو کسی قسم کی رعایت دینے پر راضی نہیں ہیں اور کوئی دوسرا ملک باکو کی مرضی پر اثر انداز نہیں ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

ن لیگی باغی رکن پنجاب اسمبلی سے مستعفی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے باغی رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

مزید پڑھیں

تمام سیاستدانوں کے ساتھ جیل جانے کو تیار ہوں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دوسرے تمام سیاستدانوں کے ساتھ جیل جانے کے لئے تیار ہیں لیکن کسی بھی طرح سے اس نظام سے خوفزدہ نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں

شادی ہالوں کے لیے نئی کورونا ایس او پیز جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے شادی ہالز کیلئے ضابطہ کار (ایس او پیز) جاری کردیے۔

مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک ایپ کو ملک بھر میں بند کر دیا

پی ٹی اے ترجمان کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا فیصلہ غیر اخلاقی مواد کے باعث کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور نے پولیس ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں

سی سی پی او لاہور نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس ملازمین سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات

پاکستان میں متعین آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں

ای کامرس،فارن ریمٹینسسز سے پاکستان پوسٹ کو دوبارہ زندہ کیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ عوام اور پاک پوسٹ کے درمیان خلیج کو جدید سہولتوں سے ختم کیا،، عوام کو بہترین اور تیز رفتار سہولت، ای کامرس پورٹل وغیرہ کیلے منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے، جسکے ثمرات جلد آئیں گے۔

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کل لیاقت باغ راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف کل لیاقت باغ راولپنڈی میں تنظیمی کنونشن کے ذریعے بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی فیس بک کی سی ای او سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی سی او اومس شیرل سین برگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان نے ویڈیولنک کے ذریعے ہونے والی اس ملاقات میں فیس بک کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ فیس بک کی ڈیجیٹل لٹریسی اورانسداد کورونا میں تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔

مزید پڑھیں

بھارت عالمی دہشت گردی میں سر فہرست آ گیا

بھارت عالمی دہشت گردی میں سرفہرست آ گیا۔ امریکی جریدے فارن پالیسی نے بھارت کے داعش کے ساتھ روابط اور گٹھ جوڑ بے نقاب کرتے ہوئے حقائق دنیا کے سامنے رکھ دئیے۔

مزید پڑھیں

نیب کا شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں گھیرا مذید تنگ

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شریف خاندان کے تین افراد سمیت 10 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔ جن میں شہباز شریف کی اہلیہ، دو بیٹوں سمیت دس افراد کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں