تحریک انصاف کل لیاقت باغ راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف کل لیاقت باغ راولپنڈی میں تنظیمی کنونشن کے ذریعے بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔
حزب اختلاف کی پی ڈی ایم کی جانب سے ملک بھر میں جلسوں کے اعلان کے بعد پی ٹی آٗئی نے بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔
ہفتے کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں تنظیمی کنونشن کے ذریعے بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔جس میں شمالی پنجاب ریجن کے نو منتخب ذمہ داران محدود جگہ کی بجائے لیاقت باغ جیسے کھلے میدان میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔
چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی تنظیمی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں سے جماعتی آئین سے وفا داری کا حلف لیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment