کراچی میں فائرنگ سے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم شہید

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود ڈاکٹر عادل اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ہر ادارے کو متنازع بنا دیا، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سید غنی نے کہا ہے کہ پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے لیکن وزیراعظم عمران خان نے قسم اٹھائی ہے کہ میں کسی ادارے کو غیر متنازع رہنے نہیں دوں گا۔

مزید پڑھیں

آئین و قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، سربراہ پاک فوج

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہماری قوت ہمارے عوام، ہمارا آئین جمہوریت اور وہ جمہوری اقدار ہیں جن کی پیروی ہمارے عوام کرتے ہیں، اس لیے ہمیں ان اقدار کا تحفظ کرنا ہے، ہمارے اقدامات آئین اور عوام کے اعتماد کے مطابق ہیں۔

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ

ڈاکٹرز ٹیم کا کہنا تھا کہ یہاں فری میڈیکل کیمپ کو آنے والے زیادہ تر مریضوں میں نمونیا، جنرل ویکنیس اور الرجی جیسے بیماریوں کی علامات موجود ہیں انکا ہم نے فری چیک اپ کرکے فری میڈیسن بھی فراہم کی کیں۔

مزید پڑھیں

حیدرآباد کی تحصیل ٹنڈو الہٰ یار میں غلط انجیکشن لگنے پر خاتون جاں بحق

صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد کی تحصیل ٹنڈو الہٰ یار کے سول اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے کی وجہ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا، روس

روسی وزیر خارجہ کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان گزشتہ شب جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔
ماسکو میں دونوں فریقین کے مابین 10 گھنٹوں کی طویل بات چیت کے بعد یہ پیشرفت سامنے آئی ہے۔

مزید پڑھیں