کورونا کیسز میں اضافہ، شہر اقتدار کے کچھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران سيکٹرز G9، G10 اور I9 کی مختلف گليوں کو سيل کرديا ہے۔ تین سيکٹرز کی مختلف گلياں سيل کی گئی ہیں۔ سیکٹر G9/4 کی 85 نمبر اور89 نمبر گلی سیل کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

شہر قائد میں ایک ماہ کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی ایک ماہ کے لیے ہوگی، اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے، پابندی امن وامان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے لگائی گئی۔

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری ہسپتال منتقل

ترجمان بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہونے کے بعد انکو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ہسپتال کا عملہ انکا طبی معائنہ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے کہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ٹک ٹاک پر پابندی سے ٹیکنالوجی کے بزنس کو نقصان پہنچے گا اس لئے وزیر اعظم عمران خان کو ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے خط لکھا ہے ۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی زمبابوے کے ساتھ سیریز کا نیا شیڈول جاری

اتوار کو بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ابتداً ملتان میں شیڈول ایک روزہ میچز کی سیریز آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر اب راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔

مزید پڑھیں

آرمینیا کی آذربائیجان پر گولہ باری، نو افراد ہلاک

آذربائیجان پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے بتایا کہ آذربائیجان کے دوسرے شہر گانجا میں گزشتہ رات آرمینیا کی فوج کیجانب سے کی جانے والی بمباری سے کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے دوران کراچی میں شمال اور شمال مغرب سے ہوائیں چلیں گی، ہیٹ ویو کے دوران دن میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان اور یہ 6 سے 8 دن تک شہر پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

غداری کا بیانیہ فیل،بین الاقوامی سازش مداری کا چھوڑا گیا نیا سانپ ہے

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے ستائے عوام اس سازش کا اب حساب لیں گے۔ احتساب کے بعد غداری کا بیانیہ فیل ہونے پر مداری نے بین الاقوامی سازش کا نیا سانپ چھوڑا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

پاک فوج میں بلوچستان کے نوجوان ملکی خدمت میں پیش پیش

بلوچستان سے پاک آرمی میں 25 ہزار سے زائد سولجرز، 1200سے زائد آفیسرز خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آوٹ ہونے والے 54 کیڈٹس کا تعلق بلوچستان سے ہے۔

مزید پڑھیں

برٹش ایئرویز کی لاہور کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں مکمل

برٹش ایئرویز نے لاہور کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز کل لندن سے لاہور کے لئے اڑان بھرے گی۔

مزید پڑھیں