سابق صدر آصف زرداری ہسپتال منتقل

آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہونے پر انکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ترجمان بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہونے کے بعد انکو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ہسپتال کا عملہ انکا طبی معائنہ کر رہا ہے۔

ترجمان کے مطابق ہسپتال میں ان کے ضروری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سابق صدر میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں ضمانت پر ہیں جس کے بعد سے ہی ان کا علاج جاری ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment