Daily Archives

14 اکتوبر, 2020

افغانستان: صوبہ ہلمند جاری جنگ کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

افغان عہدیداروں نے بتایا کہا کہ جنوبی افغانستان میں ہزاروں افراد طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے مابین زبردست لڑائی کے بعد اپنے گھروں سے نامعلوم مقامات کی طرف ہجرت کر گئے ہیں ہیں

مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ مصباح الحق کے پاس قومی ٹی کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

افغان ائیر فورس کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے

افغان ائیر فورس کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان خبر رساں ادارے طلوع کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے ضلع نوا میں فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔