بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، 6 اہلکار شہید

صوبہ بلوچستان کے مکران کوسٹل ہائی وے پر آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم چھ اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 6 اہلکار شہید

شہدا میں کیپٹن عمر فاروق، نائب صوبیدار ریاض احمد، نائب صوبیدار شکیل آزاد،نائیک یونس خان، نائیک محمد

مزید پڑھیں

صدر زرداری گرفتاری سے بچ گئے

سابق صدر گرفتاری سے بچ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع کر دی۔

مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل کی رکنیت پاکستان کے لیے موقع بھی ہے اور چیلنج بھی: ماہرین

پاکستان کے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی) میں بھاری اکثریت سے انتخاب پر ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں یہ پیش رفت اسلام آباد کی بین الااقوامی سفارتی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے وہیں یہ ملک کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ انسانی حقوق کی پاسداری سے متعلق اپنی کارکردگی بہتر بنائے۔

مزید پڑھیں

نواز شریف سے کبھی استعفیٰ نہیں مانگا، سابق سربراہ آئی ایس آئی

اسلام آباد: انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے 2014 میں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف سے کبھی استعفیٰ نہیں مانگا۔

مزید پڑھیں

پٹرولیم کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر

پاکستان بھر میں 16 اکتوبر سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بابر اعوان سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں نے معیشت کو برباد کیا اور ہم نے اس کو سنبھالا دیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں 4 بھارتی قیدیوں کو رہا جائے، بھارتی ہائی کمیشن

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: معلوم نہیں ملک میں لوگ شریعت سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں

سپریم کورٹ میں 57 کنال اراضی کے انتقال سے متعلق کیس میں عدالت نے بہن سے گفٹ میں زمین لینے والے درخواست گزار عبدالحیی کی ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست خارج کردی۔

مزید پڑھیں

نیب نے آصف زرداری کے وارنٹس گرفتاری جاری کردیے

چئیرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پردستخط کرتے ہوئے کہنا کہ آصف زرداری 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں مطلوب ہیں۔
آصف زرداری نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ذریعے ذاتی گھرخریدا۔

مزید پڑھیں