نیب نے آصف زرداری کے وارنٹس گرفتاری جاری کردیے

نیب نے سابق صدر آصف کی زرداری کے وارنٹس گرفتاری جاری کردیے۔

چئیرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پردستخط کرتے ہوئے کہنا کہ آصف زرداری 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں مطلوب ہیں۔ 

 آصف زرداری نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ذریعے ذاتی گھرخریدا۔

آصف زرداری کی دراخواست ضمانت پرسماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی جس میں نیب درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کے ساتھ وارنٹ گرفتاری عدالت میں پیش کیا جائیں گے۔

تفتیشی ٹیم نے چئیرمین نیب سے وارنٹس گرفتاری کی درخواست کررکھی تھی ، گزشتہ سماعت پر نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ بھی کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment