اورماڑہ میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ کے بعد میتیں آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردی گئیں۔ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز دہشت گردی کے دو بزدلانہ واقعات میں 20 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ڈی چوک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا جاری

اسلام آباد کے ڈی چوک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، خواتین مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک گھر نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

کے پی کے میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

پشاور اور سوات سمیت خیبر پختونخوا (کے پی) کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کے لیے سینئر افسر مقرر کرے، بتایا جائے کیوں نہ ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کا پی ٹی اے کا فیصلہ معطل کر دیا جائے۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی دعوت

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ برس کے اوائل میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

مزید پڑھیں

نجکاری کے لیے 19 اداروں کی فہرست سینیٹ میں پیش

سینیٹ میں پیش کی گئی نجکاری فہرست میں نیو یارک میں پی آئی اے کی ملکیت ہوٹل روز ویلٹ بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ، تیاریاں مکمل

گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں تاریخی جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے کیلئے 80 فٹ لمبا اسٹیج بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں