لاہور، گلبرگ کے حفیظ سنٹر میں آگ لگ گئی

لاہورکے علاقے گلبرگ کے حفیظ سنٹر میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے دوسرے فلور کے بعد تیسری اور چوتھی منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔فائربریگیڈ کی بارہ گاڑیاں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے نے بتایا کہ حفیظ سنٹر کا60فیصد حصہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔آگ لگنے سے50سے زائد دکانیں متاثر ہوئی ہیں۔ تاجر کروڑوں کا سامان جلتا دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔

حفیظ سنٹر میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکیں۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Comment