"جوجو میرا نام”

مختلف رنگوں کی آڑی ترچھی لکیریں چہرے پر لگائے، رنگوں سے چہرے ہر بڑی سی مسکراہٹ سجائے ۔ کچھ لوگوں کے کردار کتنےخوبصورت ہوتے ہیں جو دوسروں کو اپنی پیاری حرکتوں سے خوش کرنا جانتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کردار حقیقی زندگی میں خود کو کہلاتا ہے ” جوجو میرا نام”۔۔۔

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کی طلبی کے لیے اشتہارات شائع

اشتہار میں تحریر ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال قید اورجرمانے کی سزا سنائی گئی، ریفرنس میں 19 ستمبر 2018 کو نواز شریف کی سزا معطل ہوئی تو وہ جیل سے ضمانت پر رہا ہوئے، ریفرنس میں اپیل زیر سماعت ہے، سماعت کے دوران نواز شریف عدالت پیش ہونے کے پابند تھے، نواز شریف کی حاضری یقینی بنانے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے جس کی تعمیل نہ ہو سکی۔ اشتہار میں مطلع کیا گیا ہے کہ نواز شریف 24 نومبر کو عدالت میں پیش ہوں۔

مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے، محمد زبیر

محمد زبیر نے کہا کہ سابق گورنرہوں، مجھے تھانے کے اندرجانے کی اجازت نہیں دی جارہی، کارکنوں کو ہم نے روکا ہوا ہے، گرفتاری کا سیاسی ردعمل دیں گے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: پولیس نے مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑ کر کیپٹن صفدر کو گرفتار کرلیا

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس معطل

اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کردیا گیا۔
میٹرو بس سروس انتظامیہ کے مطابق صدر سے فیض آباد تک میٹرو بس کا روٹ محدود کیا گیا

مزید پڑھیں

بوسنیا کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی،گلبدن حکمت یار آ ج پاکستان پہنچیں گے

بوسنیا کے صدر کے 21 اکتوبر کا دورہ پاکستان منسوخ ہوگیا، نئی تاریخوں کا تعین جلد کیا جائے گا۔
بوسنیا کے صدر ملورڈ ڈوڈک کو 21 اکتوبر کوتین روزہ دورے پر پاکستان پہنچنا تھا، انھوں نے وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول تھی، لیکن معزز مہمان کے وفد میں شامل ایک وزیر کو کورونا کے باعث ان کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس : عدالت عمران خان کی بریت کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنائے گی

عدالت نے نواز شریف کے خلاف مدعی مقدمہ شاہ محمود قریشی کو اخراج رپورٹ پر جواب مقررہ تاریخ سے قبل جمع کرانے کا حکم دیا جبکہ پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کے وکیل کو 12 نومبر کو دوبارہ دلائل دینے کا حکم دیا گیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان زمبابوے کرکٹ میچوں کا شیڈول جاری

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء کی سندھ پولیس کو شاباشی

شفقت محمود بولے خوشی ہوئی کہ سندھ پولیس نے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنایا، کیپٹن صفدر نے مزار قائد کی بے حرمتی کی ،قانون کو اپنا راستہ بنانا چاہیے۔

مزید پڑھیں