پاکستان زمبابوے کرکٹ میچوں کا شیڈول جاری

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

ستائیس اکتوبر تک قرنطینہ کی مدت اور پریکٹس ہوگی۔اٹھائیس تا انتیس اکتوبر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس ہوگی۔

تیس اکتوبر پہلا ایک روزہ میچ، نومبر دوسرا ایک روزہ میچ اور تین نومبر تیسرا ایک روزہ میں راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا۔

یاد رہے زمبابوے کی ٹیم نے آخری بار 2015 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment