آئی جی پولیس کے گھر کا گھیراؤ، جنرل باجوہ، فیض حمید تحقیقات کریں، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صبح 4 بجے آئی جی پولیس کے گھر کا گھیراؤ کیا گیا اور انہیں اٹھاکر لے جایا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے سربراہ فیض حمید اس کی تحقیقات کریں۔ وہ دیکھیں کہ ان کا ادارہ سندھ میں کیسے کام کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

حکومتی وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی تعاون ندیم افضل چن نے چینی مہنگی ہونےکا ذمہ دار چینی انکوائری کمیشن کو ٹھہرادیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں ارکان کےدرمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔

مزید پڑھیں

کراچی واقعہ پر آرمی چیف کا نوٹس، رپورٹ طلب کر لی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں آئے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

مزید پڑھیں

کراچی، شیریں کالونی میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) جنوبی شیراز نذیر نے کہا کہ دھماکا ایک دکان کے باہر بس ٹرمنل کے قریب ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں

ڈیوٹی پر وفاقی پولیس کے اہلکار کو ڈمپر کی ٹکر

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے تھانہ نون کی حدود میں ڈیوٹی پر معمور پولیس کے اہلکار کو ڈمپر ڈرائیور ٹکر مار کر فرار ہونے کی کوشش کے دوران پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف کو ایک بڑے کیس میں جیل بھیج دئیے گئے۔

احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی تو نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا۔ ان کی آمد پر لیگی کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی اور گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے غیرفعال سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے لیجیسلیٹو کیسز نے نئے قانون کے مسودے کی منظوری دیدی۔ نئے قانون میں چئیرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا کرائم کنٹرول کرنے کے لیے نئے اقدامات

اسلام آباد پولیس کے کرائم کنٹرول کرنے کے لیے نئے اقدامات سے بہترین نتائج برآمد ہو رہے ہیں
اسلام آباد پولیس کے مطابق سٹی زون میں گلی اور سب سیکٹرز کی سطح پر سٹریٹ واچرز کے نظام سے گزشتہ ایک ہفتے کے کرائم کا جائزہ لیا گیا

مزید پڑھیں

چارسدہ میں پولیس کا بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

چارسدہ پولیس کے مطابق ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان کی سربراہی میں آپریشن صبح 4 بجے شروع ہوئی ۔آپریشن میں پولیس کمانڈوز، آر آر ایف، لیڈیز پولیس، بی ڈی ایس، سراغ رساں کتوں،بکتر بند گاڑیوں نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیں

ایف آئی آر سے ڈرنے والا نہیں، کیپٹن صفدر اعوان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جاہل مجھے مزارات کا تقدس سمجھا رہے ہیں، ہم نسلوں سے مزارت کا ادب کرنے والے لوگ ہیں۔

مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

لیڈی ہیلتھ ورکرز کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے 6 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں