افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 15 افراد جاں بحق

قونصل خانے کی کھڑکی کھلتے ہی ٹوکن حاصل کرنے کے خواہشمندوں کا یہ ہجوم بے قابو ہوگیا اور بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد پیروں تلے کچل کر مارے گئے۔

مزید پڑھیں

کورونا کے اعدادوشمار بڑھنے پر پابندیاں دوبارہ لگانے کا عندیہ، ڈاکٹر فیصل

بدھ کومعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو میں دوبارہ شکوہ کیا ہے کہ لوگوں نےایس او پیز پرعمل درآمد کرنا چھوڑ دیا ہے،ہماری جیتی ہوئی کامیابی اس وجہ سے چھن نہ جائے۔

مزید پڑھیں

کے پی کے میں مختلف اداروں کے ملازمین کی مستقلی کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ

خیبر پختونخواہ میں مخلتف اداروں کے ملازمین کی مستقلی کا معاملے پر سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں

احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پر کرپشن کے مقدمات کی سماعت کرنے کی ہدایت، سپریم کورٹ

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ میں لاکھڑا کول پاور پلانٹ کرپشن کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا لاکھڑا پاور پلانٹ کرپشن کیس کے ملزم گوہر کے مقدمے کی سماعت 31 اکتوبر کو ہوگی۔31 اکتوبر تک استغاثہ کے گواہان کے بیانات قلمبند کیے جائیں۔

مزید پڑھیں

معروف کرکٹر کی شادی کی بیسویں سالگرہ، اہلیہ کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شادی کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے انہیں خصوصی پیغام دیا۔

مزید پڑھیں

حکومت کو 120 نئی احستاب عدالتوں کے قیام سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم، سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ تاریخ پر بھی عدالت کو یہی بتایا گیا تھا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں قائم 24 احتساب عدالتیں مکمل طور پر فعال ہیں،نیب عدالتوں میں کوئی نشست خالی نہیں، سپریم کورٹ نے وزارت قانون میں مستقل سیکرٹری تعینات نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے مستقل سیکرٹری تعینات کرنے کی ہدایت کی۔

مزید پڑھیں

امریکہ کی موجودگی میں افغانستان میں امن ممکن نہیں، گلبدین حکمت یار

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ قریبی تعلقات ہیں،امریکا مشرق وسطیٰ کے سائل پر قبضہ کرنے آیاتھا،امریکا کو بھی افغانستان میں شکست ہوئی ، امریکا کے پاس افغانستان کو چھوڑنے کاکوئی راستہ نہیں رہا،امریکا کو افغانستان سے جانا ہوگا، انھوں نے کہا کہ امریکی موجودگی میں افغانستان میں امن ممکن نہیں ۔

مزید پڑھیں

کرونا پھر طاقتور ہونے لگ گیا، 24 گھنٹوں میں 19 افراد جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے660 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3  لاکھ 24 ہزار 744 ہوگئی۔

مزید پڑھیں

کراچی گلشن اقبال دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے، 2 فلیٹس کی بالکونی مکمل اور ایک کی جزوی تباہ ہوئی، رینجرز اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ملبہ ہٹانے کیلئے بھاری مشینری طلب کرلی گئی۔

مزید پڑھیں

کراچی گلشن اقبال میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکا مسکن چورنگی پر واقع دو منزلہ عمارت میں ہوا جس کے نیچے نجی بینک بھی قائم تھا۔

مزید پڑھیں