افغانستان:کابل میں خودکش دھماکا، 18افراد ہلاک، کئی زخمی

غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق خودکش حملہ کابل کے جنوب میں بس کے ذریعے ایک تعلیمی مرکز کے قریب کیا گیا، جس میں تین خواتین سمیت 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے،

مزید پڑھیں

افغانستان : کابل بم دھماکے میں 9 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا ، مسافر بس میں سوار 9 شہری جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں

اٹلی جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، ورک ویزے کا اجراء نئے سال سے شروع ہو جائے گا

اٹلی نے پاکستانیوں کو ورک ویزا کی اجازت دے دی۔اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے اپنے پیغام میں پاکستانی ورکرز کو خوشخبری سنا دی۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم آج اپنے آبائی حلقے میانوالی جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ مختلف پراجیکٹس کا افتتاح کریں گے۔

مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کے خلاف بڑی کاروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس نے مستونگ کے علاقے دشت میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جس پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی۔

مزید پڑھیں

امریکی نیوی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک

امریکا کی نیول ائیرفورس نے بھی طیارے کے حادثے میں دونوں پائلٹس کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے تاہم ہلاک ہونے والے پائلٹس کے نام جاری نہیں کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کیسز 10 ہزار سے بڑھ گئے

این سی او سی کے مطابق فعال کیسز کی تعداد  10 ہزار 235 ہوگئی جب کہ اب تک کورونا وائرس میں مبتلا 3 لاکھ 10 ہزار 101 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 12 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 6 ہزار 727 ہوگئی۔

مزید پڑھیں