اب زائرین کو عمرہ ادائیگی سے قبل میڈیکل آئسولیشن میں رہنا پڑے گا

ڈاکٹر عبدالفتاح کا کہنا تھا کہ عمرہ زائرین کے لیے مکہ مکرمہ میں ہوٹل مختص کردئیے گئے ہیں جس کے دس فیصد کمرے ایسے ہوں گے جو کرونا مثبت آنے کے شبے میں مبتلا زائرین کےلیے ہوں گے۔

مزید پڑھیں

کل ایک بیان سے پاکستان کی تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ،آئی ایس پی آر

پاکستان آرمی کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کل ایک بیان سے پاکستان کی قومی سلامتی سے متعلق تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔ بھارتی جنگی قیدی کی رہائی کا فیصلہ جنیوا کنونشن کے تحت کیا اور اس فیصلے کو پوری دنیا سے سراہا۔

مزید پڑھیں

سی پیک اتھارٹی کے قیام کا بل قومی اسمبلی میں پیش

بل کے تحت اتھارٹی کے چیئرپرسن اور اراکین کے خلاف قانونی کاروائی نہیں کی جا سکے گی۔ اتھارٹی کے چیئر پرسن، اراکین کا تقرر 4 سال کے لیے ہو گا۔

مزید پڑھیں

13 سالہ لڑکی کا اغوا، سپریم کورٹ میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

خیال رہے کہ ملزم عطاء الرحمان نے دیگر ساتھیوں کیساتھ مل کر ڈی جی خان  میں 13 سالہ میمونہ کو اغواء کیا تھا، جس پر ملزم کیخلاف ڈی جی خان میں  اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ : سزائے موت کے ملزم کو شک کی بنیاد پر 18 سال کے بعد بری کر دیا گیا

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے ملزم سجاد حسین کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے اٹھارہ سال بعد بری کرنے کا حکم دیدیا۔

مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری کردیا

کیس کا فیصلہ جج راجا جواد عباس نے سنایا۔ عمران خان کیخلاف سال 2014 دھرنے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر : ملک بھر میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 11 ہزار 695 ہو گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز  کی تعداد بڑھ کر 11 ہزار 695 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

مزید پڑھیں