ترکی کے شہر ازمیر میں شدید زلزلہ ، 4 افراد جاں بحق،

ترکی کے صوبہ ازمیر میں زلزلے کے باعث عمارتیں منہدم جبکہ سمندر کے قریب آبادی میں سونامی برپا ہوگیا ہے۔ زمین بوس عمارتوں میں اب تک 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 282 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی بیٹنگ جاری ہے۔

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھرمیں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی

عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کے موقع پر ملک بھرمیں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کرتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی سیز فائر کی خلاف وزریاں جاری

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی افواج نے رکھ چکری اور نیزہ پیر سیکٹر پر 29 اکتوبر کو بلااشتعال فائرنگ کی،

مزید پڑھیں

امریکی میں قید عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیئے

گزشتہ روز ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں حراست کے دوران امریکی فوج اور ایف بی آئی کے افسران پر فائرنگ کے الزام پر امریکی عدالت سے سزا پانے والی قیدی پاکستانی نیورو سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے آخر کار رحم کی درخواست پر دستخط کردیئے ہیں۔

مزید پڑھیں

عیدمیلاد النبی کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند،سندھ میں ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کے پیش نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی کی گئی ہے، جس کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺمذہبی عقیدت کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے

صدر مملکت عارف علوی نے عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا’’ ہمیں اسلاموفوبیا سے نمٹنے اور اسلام کے حقیقی پیغام کو اجاگر کرنے کیلئے حضور اکرم ؐ کی حیات طیبہ اور قرآن پاک کے پیغام کو دنیا بھرمیں عام کرنا ہو گا۔

مزید پڑھیں