آزادی اظہار کا استعمال احتياط سے کرنا چاہيے،کينڈين وزيراعظم

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کا استعمال احتياط سے کرنا چاہيے۔ کيوں کہ يہ آزادی حدود کے بغير نہیں دی جاسکتی۔

مزید پڑھیں

جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ کی ن لیگ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ منانے میں ناکامی پر شاہ محمد شاہ نے پارٹی کی اعلی قیادت کو آگاہ کردیا۔ عبدالقادر بلوچ کو پارٹی پالیسی، فیصلوں اور پی ڈی ایم جلسے پر بھی اعتراض تھا۔

مزید پڑھیں