بوسنیا ہرزگوینا کی پریزیڈنسی کے چیئرمین کی آرمی چیف سے ملاقات

بوسنیا ہرزگوینا کی پریزیڈنسی کے چیئرمین نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی تنقید کا نشانہ بننے والی مسلم خواتین دوبارہ رکن کانگریس منتخب

راشدہ طلیب کانگریس میں منتخب ہونے والی پہلی فلسطینی نژاد خاتون ہیں جبکہ الحان عمر بچپن میں صومالیہ سے پناہ گزین کے طور پر امریکا آئی تھیں اور وہ کانگریس میں پہلی سیاہ فام مسلمان خاتون ہیں۔

مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا اعلان

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ رواں ماہ پاکستان واپس آرہا ہوں، علاج کی غرض سے بیرون ملک آنا پڑا، واپس آکر معاملات دیکھوں گا۔

مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند کرنا پڑیں گے، وزیر تعلیم کا بڑا اعلان

اسلام آباد میں ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیمی کے اجلاس میں ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹياں نہ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

کرپٹ عناصر وجہ سے ریکوڈک منصوبے سے اربوں روپے کا نقصان ہوا، نیب

میڈیا کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کو ریکوڈیک منصوبے کے 30 سالہ ریکارڈ کی چھان بین کے دوران ملزمان کیخلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے جس کے بعد بلوچستان کے سابق اعلی عہدیداران سمیت 26 افراد کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔
ترجمان نیب کے مطابق ملزمان نے ذاتی مفادات کےحصول کےلیے قومی مفادات کی دھجیاں اُڑا دیں،

مزید پڑھیں

وزیراعظم آج اتحادی جماعتوں کے لیے ظہرانہ دیں گے

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر امین الحق آج کی دعوت میں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی ترجمانی فہمیدہ مرزا کریں گی۔ بلوچستان عوامی پارٹی کی زبیدہ جلال کی سربراہی میں وفد آج ظہرانے میں جاے گا۔

مزید پڑھیں

ملک بھر کورونا کیسز 15 ہزار سے تجاوز کر گئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 15 ہزار 317 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 26 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

مزید پڑھیں