این آراونہ دینے کا دعویٰ کرنے والا آج ہم سے این آراو مانگ رہا ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ این آراونہ دینے کا دعویٰ کرنے والا آج ہم سے این آراو مانگ رہا ہے۔

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 30 افراد جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 376 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار 251 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم 3 رہنماؤں کو قید کی سزائیں سنا دیں

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے تین رہنماؤں کو کالعدم جماعت کیلیے غیر قانونی طور پر فنڈز ریزنگ کرنے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت درج دو مزید مقدمات میں قید کی سزائیں دینے کا حکم سنا دیا۔

مزید پڑھیں