اسلام آباد کے جنگل میں غیر ملکی خواتین سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی

ہے۔
اسلام آباد پولیس کے بتایا کہ دونوں غیر ملکی خواتین کے سامنے آنے والی بیانات کے مطابق تین افراد نے انہیں مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، مزید 923 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے مختلف پابندیاں بھی عائد کردی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں

ہم سیاست میں مخالف ضرور ہیں مگر کسی کے دشمن نہیں، امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمیں عوام نے مینڈیٹ دیا ہے، گزشتہ 24سالوں میں پہلی بارڈیموکریٹس نے ریاست ایریزونا میں کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں

نواز شریف بھارت کی زبان بول رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم نے حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو 50 فیصد ہیلتھ انشورنس بھی دی جائے گی، آئندہ سال پورے پنجاب کو ہیلتھ کارڈ بھی فراہم کرینگے جس سے عوام 10لاکھ تک کا مفت علاج کراسکیں گے۔ حکومت کا فرض ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کرے، میراخواب ہےکہ ملک سےغربت کاخاتمہ کروں۔

مزید پڑھیں

کورونا کی دسری لہر، سندھ حکومت کا تجارتی مراکز شام 6 بجے بند کرنے پر غور

سندھ حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد شام 6 بجے تک تمام چھوٹے بڑے شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز بند کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں