مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجی قافلے پر حملہ،افسر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں قابض بھارتی فوجی قافلے پرحملے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں

نیب نے شوگر سبسڈی گھوٹالے کی تحقیقات تیز کر دیں

نیب نے شوگر سبسڈی گھوٹالے کی تحقیقات کو تیز کردیا ہے ،ڈی جی نیب راولپنڈی نے مختلف محکموں اور شوگر ملوں کا ریکارڈ تیار کرنے کیلئے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دےدی۔

مزید پڑھیں

حکومت مخالف پی ڈی ایم کی اسلام آباد میں بیٹھک جاری

اجلاس میں پی ڈی ایم کے جلسوں اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ن کے بیانیہ اور بلاول بھٹو کے حالیہ انٹرویو کا بھی جائزہ لیا جائیگا، پی ڈی ایم کےمتفقہ بیانیہ کی تشکیل پر مولانا فضل الرحمن سفارشات پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے فوجیوں کے مابین پیشہ ورانہ مشقیں شروع ہو گئی ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹر پیغام کے مطابق تربیلا میں آج پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں دروزبہ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز مشقوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد:خاتون کو ہراساں کرنیوالا نجی بینک کا مینجرگرفتار

پولیس کے مطابق اسلام آباد کے ایف 10 علاقے میں فیصل بینک برانچ میں کام کرنے والے عثمان گوہر کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشن نے عثمان گوہر کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیں

لاہور میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا

پنجاب کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں ائیر کوالٹی انڈیکس 400 سے بھی تجاوز کر گیا

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں محفل موسیقی میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کاغزئی میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں موسیقی کی تقریب کے دوران 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ:نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی 24 نومبر کو نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کریگا۔

مزید پڑھیں

میں پہلی خاتون نائب صدر ہوں مگر آخری نہیں: نو منتخب امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس

ان کے والد امریکہ میں سیاہ فام تارک وطن تھے جن کا تعلق غرب الہند سے تھا جب کہ ان کی والدہ بھارت سے تھیں۔

مزید پڑھیں