اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں کورونا جائزہ اجلاس

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں کورونا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی کے بعد کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

مزید پڑھیں

بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا ایک بار پھر موقع دے دیا گیا

کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ویڈیو لنک کے زریعے سماعت کا حصہ بنے۔

مزید پڑھیں

شادی ہالز مالکان نے حکومتی فیصلوں کو مسترد کر دیا

شادی ہالز مالکان نے حکومت سے غصے اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چھ ماہ جو کاروبار بند تھا اس میں بہت نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل قومی سلامتی کا اجلاس طلب کر لیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل قومی سلامتی کا اجلاس طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

سینیٹرز کے مالی سالی 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کی گئی۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اثاثوں کی مالیت 10 کروڑ 63 لاکھ ہے۔
جاری تفصیلات کے مطابق صادق سنجرانی کی پاکستان میں جائیداد کی مالیت ساڑھے پانچ کروڑ اور ان کے پاس چار گاڑیاں ہیں۔

مزید پڑھیں

کیپٹن(ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،علاج کے لیے ہسپتال منتقل

ترجمان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ علی خان یوسف زئی کے مطابق کیپٹن صفدر کو شریف میڈیکل سٹی ہسپتال لاہور کے شعبہ انتہائی نگداشت میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ ان کی حالت اس وقت تسلی بخش ہے

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی کورونا کی تشخیص کیلئے ریپڈ ٹیسٹ کٹ کے استعمال کی منظوری

وفاقی حکومت نے کورونا کی تشخیص کیلئے ریپڈ ٹیسٹ کٹ کے استعمال کی منظوری دیدی
‏نئی کٹ سے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ پندرہ سے بیس منٹ میں آسکے گا اور ریپڈ ڈیٹیکشن ٹیسٹ پی سی آر ٹیسٹ سے آسان اور سستا ہوگا

مزید پڑھیں

جنگ گروپ کے مالک میر شکیل کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی ضمانت منظور کر لی۔

مزید پڑھیں

عدالت نے مسیحی لڑکی آرزو راجا کو نو عمر قرار دے دیا

پیر کی صبح سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں ڈویژن بینچ مسیحی لڑکی آرزو راجا کے تحفظ کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں میڈیکل بورڈ نے عدالت کی جانب سے گذشتہ سماعت کے موقعے پر دیے گئے احکامات کی روشنی میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ لڑکی کی عمر 14 سے 15 سال کے درمیان ہے۔

مزید پڑھیں