وزیرداخلہ اعجاز شاہ کی اپنے متنازع بیان پر اے این پی سے معافی

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے رہنما عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میاں افتخار سے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔

مزید پڑھیں