وفاقی تحقیقاتی ادارے نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی فہرست جاری کردی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی فہرست جاری کردی ہے۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے متعلق درخواست پر سماعت

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزمان محمد عمیر اور حسین لوائی کی ضمانت سے متعلق  دائر درخواست پر سماعت کی۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے  بلوچستان میں غیر قانونی بھرتیوں کیخلاف اپیل خارج کر دی

سپریم کورٹ نے  بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کیخلاف اپیل خارج کر دی۔

مزید پڑھیں

این سی او سی کورونا کے متعلق اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر اہم فیصلے کیے گئے، این سی او سی نے مزارات، سیمینا اور تھیٹرز فوری بند کرنے کی ہدایت اوربڑے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی۔

مزید پڑھیں

بحری سرحدوں کا دفاع پاکستان بحریہ کی اولین ذمہ داری ہے، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ بحری سرحدوں کا دفاع پاکستان نیوی کی اولین ذمہ داری ہے اور پاک بحریہ اس کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، سربراہ مملکت سے ملاقات کریں گے

پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔
جواد ظریف صدر مملکت، وزیراعظم ، آرمی چیف سے ملاقاتیں کرینگے، جن میں دو طرفہ تعلقات، افغان مفاہمتی عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے، پاک ایران وزراء خارجہ مزاکرات بھی آج ہونگے۔

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، ٹرانسپورٹ سپیشلسٹ اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت

جج اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس پرسماعت کی۔
نیب پراسیکیوٹر نے دو غیرملکیوں ملزمان کونوٹس تعمیل کروانے کی رپورٹ عدالت میں پیش
کی

مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ بندی،پاکستان کا خیر مقدم

اس حوالے سے آذربائیجان کے صدر نے معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی معاہدے کا حصہ دار ہوگا، آرمینیا نگورنو کاراباخ سمیت کئی علاقوں سے دستبردار ہوجائے گا، معاہدے کے مطابق قبضے میں لئے گئےعلاقوں پر آذربائیجان کا قبضہ برقرار رہے گا۔

مزید پڑھیں

وزیرآباد میں زاتی زنجش پر ماں، بیٹا قتل

ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیوی یاسمین اور بیٹے عثمان کو شکور نامی شخص نے قتل کیا، جس کی والدہ عطرت بی بی سے یاسمین کی 9 نومبر کو زبانی تکرار ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے رکھنے کا فیصلہ برقرار

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی ، معاشی کی صورتحال، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور دستیابی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ گندم کی امدادی قیمت سولہ سو پچاس روپے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

18 اکتوبر واقعہ، متعلقہ افسران کو ذمہ داری سے ہٹادیا گیا

اکتوبر 18 کو ہونے والے واقعہ پر آئی جی سندھ کے تحفظات سے متعلق پاک فوج نے اپنی انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق متعلقہ افسران کو ذمہ داری سے ہٹا ديا گيا ہے۔

مزید پڑھیں