ماں اور بچی کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم

کشمور ریپ کیس میں گرفتار رفیق ملک نے جمعرات 12 نومبر کو پولیس کے سامنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ اس نے خاتون اور اس کی کم عمر بچی کا ریپ کیا۔

مزید پڑھیں

مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں، وزیر ریلوے

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مریم نواز فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار سے زائد ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 34 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

مزید پڑھیں

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے جدید لیبارٹری کا تحفہ

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق فیوچر لیب کے نام سے اسلام آباد میں لیبارٹری کا افتتاح برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے کیا۔ فیوچر لیبز موبائل لیبارٹری ہے جو بایو سیفٹی درجہ دوئم پلس اور آئی ایس او 15189 کے معیار کے مطابق ہے۔ فیوچر لیب میں پی سی آر اور کویڈ 19 آر ٹی ٹیسٹنگ کی سہولت میسر ہے۔

مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹورفن سسپنشن نامی دوائی کو غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ نے میڈیکل الرٹ کی کاپی تمام صوبوں کے سیکرٹریز و ڈی جی ہیلتھ کو بھی ارسال کردئے۔

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ اسمبلی کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خانہ ارب پتی نکلے۔ محمود خان 2 ارب 86 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ انہوں نے کے پی نے کوئی قرضہ نہیں لیا۔

مزید پڑھیں

انڈور ہالز پر پابندی،این سی او سی کے مجاز افسر کی عدالت میں طلبی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انڈور ہالز پر کورونا کی وجہ سے پابندی لگانے کے خلاف درخواست میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کو نوٹس جاری کردیا

مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس، نیب عدالت کا خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی۔ نیب نے کہاکہ دستاویزات پر شاہد خاقان عباسی کے وکلا کے اعتراضات دور کرد یئے ہیں۔

مزید پڑھیں

لائن اف کنڑول پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی طرف سے گیارہ نومبر کو ایل او سی رکھ چکڑی سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی فائرنگ سے چھبیس سالہ صغیر احمد زخمی ہوا۔

مزید پڑھیں