رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا سے انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

مزید پڑھیں

سانحہ کشمور : سندھ حکومت کا اے ایس آئی محمد بخش کیلیے اعلیٰ ایوارڈ کی سفارش کرنے کا اعلان

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نےکہا کہ کشمور میں تعینات پولیس اہلکار محمد بخش ابڑو اور ان کی بیٹی نے جس بہادری سے ملزمان کو پکڑا اس پر ہم سب کو فخر ہے۔

مزید پڑھیں

مصر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6 امریکی فوجیوں سمیت 8 اہلکار ہلاک

مصر کے صحرائے سینا میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 امریکی فوجیوں سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی بے بنیاد الزامات مسترد کر دئیے

پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں اقلیتوں کی حالت اور دہشت گردی کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم آئندہ ہفتے افغانستان کا اہم دورہ کریں گے

افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ ہونگے۔
ذرائع کے مطابق دورہ کی تاریخ طے کردی گئی، 

مزید پڑھیں

بھارت کی اشتعال انگیزیاں خطے میں امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ

ایل او سی پر بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی سینئر سفارتکار کو شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر سے ریکارڈ ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس سے کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جب کہ ریکارڈ ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف منی لانڈرنگ انکوائری میں نیب ٹیم کا نیا انکشاف

نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو شواہد مل گئے کہ سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں پتوکی کے دودھ فروش رانا محمد ذیشان جاوید کے نام سے 1 لاکھ 63 ہزار 940 ڈالر منتقل ہوئے۔

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پولیس کے مطابق خروٹ آباد تھانے کی گاڑی اسپنی روڈ پر گشت کر رہی تھی کہ نامعلوم شرپسندوں نے پولیس موبائل پر دستی بم پھینکا جو موبائل کے عقبی حصے میں گر کر پھٹ گیا۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج بلوچستان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہونگے، جہاں وزیراعظم بلوچستان میں سی پیک منصوبہ کی نئی شاہراہ کاافتتاح کریں گے۔

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

ترجمان پشاور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس وقار سیٹھ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔

مزید پڑھیں