افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے، امریکا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد قائم مقام سیکریٹری دفاع نے اپنے پہلے پیغام میں کہا کہ تمام جنگوں کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان آج متوقع

پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا۔

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں آج انتخابی دنگل سجے گا

گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل آج سجے گا، تئیس نشستوں پر تین سو بیس امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق پی ٹی آئی کی پوزیشن مضبوط ہے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی اے ایس آئی محمد بخش اور اسکی بیٹی کو شاباشی

معصوم بچی پر وحشیانہ اور بہیمانہ تشدد بھی کیا گیا جس سے بچی کے پیٹ کی آنت بھی نکل آئی، اس کے دانت توڑ دیے گئے، گلا دبایا گیا جس سے اسے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے اور اس کے سر کے بال بھی کاٹ دیے گئے۔

مزید پڑھیں