وزیر اعظم کی نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی ہے جس میں معاون خصوصی نے کامیاب جوان پروگرام سے متعلق بریفنگ دی ہے۔

مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس، سابق وزیراعظم سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی ، سماعت میں عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ۔

مزید پڑھیں

اسکولز بند نہیں ہونگے، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے پنجاب میں اسکولوں کی بندش کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہیں ہونگے۔ دوسری جانب آج ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کےاجلاس میں ملک بھر میں کہیں بھی تعلیمی ادارے فی الحال بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں مذہبی جماعت کا دھرنا جاری

ٹی ایل پی کارکنوں نے اسلام آباد جانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا جس کے باعث مظاہرین نے فیض آباد پر ہی دھرنا دے دیا ہے جس میں بڑی تعداد میں کارکن شریک ہیں۔

مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں دھرنا، شہری رل گئے، ٹریفک پولیس کا شہریوں کو متبادل راستے استعمال کرنے کی ہدایات

ٹریفک پولیس کے مطابق راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے۔ راول ڈیم چوک سے پارک روڈ،ترامڑی،لهتراڑ روڈ کهنه اور ایکسپریس ہائ وے استعمال کریں۔ زیرو پوائنٹ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے
شہری کشمیر ہائی وے نائنتھ ایونیو اور آئ جے پی روڈ استعمال کریں۔ کهنه پل سے بجانب فیض آباد ایکسپریس ہائ وے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہے۔

مزید پڑھیں

نوشہرہ میں بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے

پولیس کے مطابق نوشہرہ جانے والی مسافر کوچ پیران کے مقام پر کھائی میں جاگری، حادثے کے باعث 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ:سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواستوں پر سماعت کی۔ سنتھیا ڈی رچی کے وکیل احمد رضا قصوری عدالت پیش ہوئےامریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی چوہدری افتخار کی درخواست خارج کردی گئی

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج، پی ٹی آئی بازی لے گئی

قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تمام غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے، جن کے مطابق پی ٹی آئی پہلی، آزاد امیدواروں نے دوسری اور پیپلز پارٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیں