دفترخارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے امریکی دباؤ سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم پراسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے امریکی دباؤ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

مزید پڑھیں

حکومت کا نعیم بخاری کو پی ٹی وی بورڈ کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ کابینہ کوارسال سمری میں وسیم رضا اور اصغر ندیم سید کے نام بھی تجویز کیے گئے ہیں

مزید پڑھیں

جلسے جلوس پر پابندی عائد، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھرجائیں گے۔

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات،مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری

گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے باہر ہزاروں افراد کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق جی بی اے دو گلگت دو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد کو مبینہ دھاندلی کے ذریعے شکست دینے کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے باہر احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری، مزید 33 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کے قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے پر آمادہ

ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کی، مذاکرات میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ، مشیر داخلہ شہزاد اکبر ، کمشنر اسلام آباد عامر احمد،سیکرٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے۔

مزید پڑھیں