انسدادِ دہشت گردی عدالت : جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 10 سال قید کی سزا

لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 16/19 اور 25/19 پر فیصلہ سناتے ہوئے حافظ سعید سمیت چار افراد کو 2 مقدمات میں قید کی سزائیں سنائیں۔

مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ جزوی بحال، وزیر ریلوے نے افتتاح کردیا

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 25 سال سے اس پر قبضہ ہے اور یہ قبضہ اتنا زیادہ ہے کہ ایک پلاٹ اگر فروخت کریں تو پاکستان ریلوے کا سارا خسارہ ختم ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

راول پنڈی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز

قبل ازیں پنجاب کے سیکریٹری صحت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے 6 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے، جس میں ملتان، راول پنڈی، بہاولپور، لاہور اور سرگودھا شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

بچوں کے ساتھ زیادتی، اغواء ،پورن وڈیو بنانے والے مجرم کو 3 بار پھانسی کی سزا

انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کا معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، اغواء ،پورن وڈیو بنانے کا جرم ثابت ہونے کے بعد اسے 3 بار پھانسی اور 3 بار عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

مزید پڑھیں

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی شیڈول جاری

پنجاب بھر میں بورڈ کے میٹرک امتحانات کیلئے امیدوار 10 د سمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوا سکیں گے۔ میٹرک کیلئے 21 دسمبر ڈبل فیس اور 29 دسمبر ٹرپل فیس کے ساتھ آخری تاریخ مقرر کر دی گئی جبکہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے.

مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر،وزارت تعلیم نے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوا دیں

وزارت تعلیم نے تجویز دی کہ 24 نومبر سے پرائمری اسکولز بند کر دیے جائیں، 2 دسمبر سے مڈل اسکولز بند کیے جائیں اور 15 دسمبر سے ہائر سیکنڈری اسکولز بند کیے جائیں۔

مزید پڑھیں