پاکستان کا کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ایک کروڑ ہیلتھ ورکرز اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ :جنرل(ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے لیے حکومت کو خط

خط میں شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ شوگر ملوں نے صوبائی حکومتوں کی ہدایت کے مطابق کرشنگ شروع کی،تاہم کاشتکار مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کررہے ہیں، گنے کی سپلائی میں قلت ہوئی تو شوگر ملز بند کرنا پڑیں گی۔

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر بین الاقوامی ہوائی سفری ہدایات جاری

این سی او سی نے کورونا وائرس کے پیش نظر بین الاقوامی سفری ہدایات جاری کر دیں۔ این سی او سی کے مطابق باہر سے آنے والے تمام مسافر خود کو پاس ٹریک ایپ پر رجسٹر کریں جن مسافروں کے پاس سمارٹ فون نہیں وہ وزارت قومی صحت کا فارم فل کریں گے تمام پاکستانی بھی غیر ضروری بیرون ملک سفر سے گریز کریں۔

مزید پڑھیں

پاکستان فارمیسی کونسل کی تشکیل دے دی گئی

وفاقی کابینہ کی جانب سے پاکستان فارمیسی کونسل تشکیل دے دی گئی جس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی  جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مولانا خادم رضوی کی نمازجنازہ کل مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی

خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزانتقال کرجانے والے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کل صبح 11 بجے مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی: سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

سی ٹی ڈی نے میرپورخاص میں کارروائی کے دوران کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کیلیے حمایت جاری رکھے گا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل کا دورہ کیا، منصب سنبھالنے کے بعد افغانستان کا یہ پہلا دورہ تھا۔

مزید پڑھیں

ماحول دوست چولہوں سے درختوں کے کٹاؤ میں کمی آئے گی، زرتاج گل وزیر

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ درختوں کے کٹاؤ کو روکنے کے لیے ماحول دوست چولہے متعارف کروا دیئے۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری،18 افراد مزید جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24گھنٹے کے دوران کرونا سے 18 افراد انتقال کر گئےہیں،

مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان کےسربراہ معروف عالم دین اور شعلہ بیان مقرر خادم حسین رضوی وفات پاگئے۔
تحریک لبیک کی مرکزی قیادت نے خادم حسین رضوی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرحوم کی طبیعت ایک عرصے سےخراب تھی۔

مزید پڑھیں