شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا دہشتگردوں سے مقابلہ،ایک جوان شہید، چار دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید اور چار دہشت گرد مارے گئے۔

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کا انتقال لندن میں ہوا جہاں نواز شریف علاج کے لیے موجود ہیں جب کہ شہباز شریف اس وقت لاہور کی جیل میں ہیں۔

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جلسے کر کے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے، وزیر اعظم

نے مزید کہا کہ اپوزیشن این آر او حاصل کرنے کے لیے سنگدلی کے ساتھ عوام کی زندگیوں کےساتھ کھیل رہی ہے۔

مزید پڑھیں

25 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔

مزید پڑھیں

اپوزیشن اپنے دو کلو گوشت کے لیے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ اپوزیشن اپنے دو کلوگوشت کیلئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں

گزشتہ 15 دنوں میں وینٹیلٹرز پر کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا، اسد عمر

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنماؤں کے لئے یہ پیغام ہے کہ کورونا خطرہ نہیں ہے، زندگیوں کو خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں

پشاور میں پی ڈی ایم نے حکومتی اجازت کے بغير ہی جلسے کے لیے پنڈال سجا لیا

ضلعی انتظامیہ سے اجازت نہ ملنے کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) نے پشاور میں جلسے کے لیے پنڈال سجالیا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان ایک سال میں چینی،گندم کا برآمدی سے درآمدی ملک بن گیا

وزارت تجارت کی درآمدات اور برآمدات کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر 10 کروڑ ڈالر کی مالیت کی 2 لاکھ 26 ہزار 675 ٹن چینی درآمد کی گئی

مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر،کراچی کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کمشنر کراچی کی ہدایت پر کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کے باعث کراچی کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں