پاک فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سردار حسان اظہر حیات کو ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔

معروف اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز

معروف اداکارہ رباب نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جن میں وہ مایوں کا پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیے، ہاتھوں پر مہندی لگائے مسکرا رہی ہیں۔

اقوام متحدہ کشمیریوں سے استصواب رائے کا وعدہ پورا کرے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی سازش پر توجہ مبذول کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے۔

رومانس کسے کہتے ہیں ؟

انگریزی کے اس لفظ کو عام طور پر محبت کے ساتھ ہی لکھا اور جانا پہچانا جاتا ہے۔ یہ ایک جذبہ ہے جو کہ محبت کیساتھ ہی وقوع پذیر ہوتا ہے۔ یوں کہہ لیجئیے ایک ایسا گہرا احساس یا جذبہ جو آپ کا ناطہ انتہائی مضبوطی سے جوڑے رکھتا ہے۔

پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والوں میں میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات، میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے شدید وار جاری، مزید 59 افراد جاں بحق

این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے۔

شوبز کے معروف جوڑے میں علیحدگی ہو گئی

ایک معروف شوبز میگزین کے مطابق فرحان سعید اور عروہ حسین باہمی رضامندی سے علیحدگی ہو گئی ہے۔ میگزین کے مطابق اس جوڑے نے مبینہ طور پر باہمی اختلافات کی وجہ سے علیحدگی اختیار کی۔

افغانستان : صوبہ بامیان میں 2 بم دھماکوں سے 17 افراد جاں بحق

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے وسطی صوبے بامیان کے شہر بامیان کے مرکزی بازار میں دو بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔